
سڈنی(نمائندہ سپورٹس)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سُپر 12 مرحلے میں جنوبی افریقا نے بنگلادیش کو 104 رنز سے بڑی شکست دے دی۔206 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلادیشی ٹیم صرف 101 رنز بناسکی اور پوڑی ٹیم پویلین لوٹ گئی۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا دوسرا میچ آج زمبابوے کے خلاف کھیلے گا۔پرتھ میں پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ہونے والا میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام چار بجے شروع ہوگا