پاکستانتازہ ترین

مظفرگڑھ سے ایم پی اےخرم لغاری کا تحریک انصاف کو چھوڑنےکافیصلہ

لاہور(ڈیسک نیوز )پی ٹی آئی کوجھٹکا، مظفرگڑھ سے ایم پی اےخرم لغاری نے پارٹی چھوڑنےکافیصلہ کرلیا ۔ایم پی اے خرم لغاری کا کہنا ہے کہ میں نےپی ٹی آئی چھوڑنےکافیصلہ کیاہے۔میرے ساتھ4ایم پی ایزپارٹی چھوڑرہےہیں۔ممکن ہےاسمبلی سےبھی استعفی دیں گے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button