پاکستانتازہ ترین

بلاول بھٹو آج چین کے دورے پر روانہ ہونگے، زرائع

اسلام آباد(پاک نیوز) بلاول بھٹو زرداری آج چین کے دورے پر روانہ ہونگے۔ ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کراچی سے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں اور آج چین کے دورے پر روانہ ہونگے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری شنگہائی کوآپریشن آرگنائزیشن کے اجلاس میں شرکت  لیے وزیراعظم کے ہمراہ ہونگے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button