پاکستانتازہ ترین

وزیر اعظم نے آج اتحادی جماعتوں کا اجلاس بلا لیا

اسلام آباد(پاک نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے آج اتحادی جماعتوں کا اجلاس بلا لیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس آج وزیر اعظم ہاوس میں بلا لیا جس میں عمران خان پر حملے کے بعد کی صورتحال پر غور ہو گا۔وزیر اعظم ہاوس کی طرف سے اتحادی جماعتوں کے قائدین کو اجلاس میں شرکت کی دعوت دے دی گئی ہے۔اجلاس میں اتحادی جماعتوں کے قائدین تحریک انصاف کے قیادت کی طرف سے لگائے گئے الزامات پر جوابی بیانیہ تیار کریں گے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button