پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے

اسلام آباد(پاک نیوز)اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس نے غلام سرورخان، ذلفی بخاری،  واثق اور دیگرپی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری حاصل کیے ہیں جب کہ علی امین گنڈا پور اور پرویز خٹک اسلام آباد پولیس کو پہلے ہی مقدمات میں مطلوب ہیں۔پولیس ذرائع کا کہنا ہےکہ عوام الناس کی بڑی تعداد وفاقی حکومت سے سڑکیں کھلوانے کے لیے اپیل کررہی ہے، وفاقی حکومت کی اجازت سےاسلام آباد پولیس،  رینجرز اور ایف سی موٹروے کھلواسکتی ہے۔ْ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button