بین الاقوامیپاکستانتازہ ترین

وزیراعظم کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات

لندن(ڈیسک رپورٹ)وزیراعظم شہبازشریف نے  لندن میں نواز شریف سے ملاقات کی جو 2 گھنٹے تک جاری رہی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں لانگ مارچ سمیت پاکستان کو درپیش دیگر مسائل پر بات چیت کی گئی۔ملاقات میں مریم نواز اور سلیمان شہبازشریف بھی موجود تھے۔لندن میں ملاقات کے بعد وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف کی تعیناتی پر صحافیوں نے سوالات کیے لیکن وہ جواب دیے بغیر روانہ ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button