تازہ ترینعلاقائی

جمبر: پھولنگر بائی پاس کے قریب ٹریفک حادثے میں اسسٹنٹ کمشنر پتوکی جاں بحق

جمبر (تحصیل رپورٹر)پھولنگر بائی پاس کے قریب ٹریفک حادثے میں اسٹنٹ کمشنر پتوکی راجہ قاسم محبوب سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے ،تفصیلات کے مطابق اسٹنٹ کمشنر پتوکی لاہور سے پتوکی آ رہے تھے کہ پھولنگر بائی پاس پر بارش کے باعث پھسلن ہونے کی وجہ سے ان کا ڈالہ بے قابو ہو گیا اور مخالف سمت سے آنے والے کیری ڈبہ سے جا ٹکرایا،حادثہ میں اسٹنٹ کمشنر پتوکی راجہ قاسم محبوب سمیت دو افرادموقع پر جاں بحق ہوگئے۔ کیری ڈبے کا ڈرائیور بھی موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button