پاکستانتازہ ترین

یہ کسی کا حق نہیں کہ وہ موٹروے پر دھرنے کا کہہ کر وہاں کھڑا ہوجائے: اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(پاک نیوز)چیف جسٹس اسلام  آباد ہائیکورٹ نے کہا ہےکہ یہ کسی کا حق نہیں ہے کہ وہ کہہ دے کہ موٹروے پردھرنا دے گا اوروہاں کھڑا ہوجائے جب  کہ جو جلسہ کرنا چاہ رہے ہیں ان کا حق ہے مگر عام شہریوں کےحقوق بھی متاثر نہیں ہونے چاہئیں۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامرفاروق نے پی ٹی آئی دھرنے کے باعث راستوں کی ممکنہ بندش کے خلاف مقامی تاجروں کی درخواست پرسماعت کی جس میں عدالت نے تاجروں کی درخواست کوپی ٹی آئی دھرنے اور جلسے کے این او سی حصول کی درخواست کے ساتھ یکجا کردیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button