تازہ ترینفن فنکار

اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی انتقال کرگئے

لاہور(شوبز نیوز) معروف اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی لاہور میں انتقال کرگئے۔طارق ٹیڈی کافی عرصے سے علیل تھے اور اسپتال میں زیر علاج تھے۔طارق ٹیڈی کو سانس اور جگر کا عارضہ لاحق تھا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button