پاکستانتازہ ترین

ورلڈ کپ میں تاریخی فتح، وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو مبارکباد

اسلام آباد(پاک نیوز) فٹبال ورلڈ کپ میں تاریخی فتح پر وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو مبارکباد دی ہے۔منگل کو فٹبال ورلڈ کپ میں سعودی عرب نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ارجنٹائن کو 1 کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر بڑا اپ سیٹ کیا۔ فیفا کی عالمی رینکنگ میں 51 ویں نمبر پر موجود سعودی ٹیم نے عالمی نمبر 3 ارجنٹائن کو ورلڈ کپ میں 2 کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button