پاکستانتازہ ترین

صدر سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی الوداعی ملاقات

اسلام آباد(پاک نیوز)صدر مملکت عارف علوی سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے الوداعی ملاقات کی۔صدر مملکت عارف علوی نے ملکی دفاع کے لیے جنرل ندیم رضا کی خدمات کو سراہا۔صدر مملکت عارف علوی نے جنرل ندیم رضا کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button