پاکستانتازہ ترین

وفاقی سروس ٹربیونل کا سی سی پی او لاہور کو عہدے سے ہٹانے کا حکم

لاہور(پاک نیوز)وفاقی سروس ٹربیونل کا سی سی پی او لاہور کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دیدیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی سروس ٹربیونل نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی نظرثانی کی اپیل منظور کرلی ،غلام محمود ڈوگر کو عہدے پر بحال کرنے کا سنگل بنچ کا حکم معطل کردیا،قائم مقام چیئرمین ٹربیونل رانا زاہد اور ممبرجاوید غنی پر مشتمل بنچ نے حکم جاری کیا،غلام محمود ڈوگر کو 5 دسمبر کیلئے نوٹس جاری کردیاگیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button