Uncategorized

پاک فوج میں کمانڈ تبدیلی کی تقریب، جنرل باجوہ اور جنرل عاصم کی یادگار شہدا پر حاضری

راولپنڈی(پاک نیوز) پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب جی ایچ کیو میں جاری ہے۔پاک فوج کے سبکدوش ہونے والے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پہلے یادگار شہدا پر حاضری دی جہاں انہوں نے یادگار شہدا پر پھول چڑھائے اور شہدا کے بلند درجات کے لیے دعا کی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button