پاکستانتازہ ترین

پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس آج منایا جائے گا

کراچی(پاک نیوز) پیپلز پارٹی کا55 دیں یوم تاسیس آج ملک بھر میں منایا جائے گا،تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔یوم تاسیس کے حوالے سے  پیپلز پارٹی کا مرکزی اجتماع کراچی میں ہوگا،نشتر پارک میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے، وزیر خارجہ وپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سمیت مرکزی قیادت کی جانب سے خطاب کیا جائے گا،ذرائع کے مطابق یوم تاسیس سے متعلق تیاریاں اور انتظامات کو ختمی شکل دیدی گئی، جیالوں کو  یوم تاسیس کی تقریب میں پہنچنے کی ہدایت جاری کردی  گئی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button