پاکستانتازہ ترین

حکومت کا ایک بار پھر پیٹرول کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

اسلام آباد(پاک نیوز)حکومت نے  پیٹرول کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان  کردیا ۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمتیں آئندہ 15 روز کیلئے برقرار رکھنے کا فیصلہ کی گیا ہے۔اس کے علاوہ کیروسین آئل کی قیمت میں 10 روپے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے 7 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button