پاکستانتازہ ترین

عمران خان اور پرویز الہٰی کے درمیان آج اہم ملاقات ہوگی

لاہور(پاک نیوز)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے درمیان آج اہم ملاقات ہوگی۔اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کے اپنے موقف پر قائم ہیں۔عمران خان نے پی ٹی آئی کے اراکین سندھ اسمبلی کو  بھی ہفتے کے روز لاہور طلب کرلیا ہے۔خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ ملاقات میں صوبائی اسمبلی کی نشستوں سے استعفے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button