پاکستانتازہ ترین

سپریم کورٹ میں عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (پاک نیوز) سپریم کورٹ میں عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ پانچ رکنی لارجر بنچ کل سماعت کرے گا۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال بنچ کے سربراہ ہوں گے۔ جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر اور جسٹس یحیی آفریدی بنچ میں شامل ہیں۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی بھی بنچ کا حصہ ہونگے۔ عدالت نے مقدمے کے فریقین کو نوٹس جاری کردئیے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button