Uncategorized

لاہورمیں سموگ کے باعث اسکولوں میں ہفتے میں 3 چھٹیوں کا اعلان

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور میں اسموگ کے باعث اسکولوں میں ہفتے میں تین چھٹیاں دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق اسکولوں میں ہفتہ وارچھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ ہائیکورٹ کے حکم پر کیا گیا ہے، چھٹیوں کا اطلاق ڈسٹرکٹ لاہور کے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں پر ہوگا۔نوٹیفکیشن میں مزید بتایا گیا ہے کہ اتوار کی چھٹی کے ساتھ تمام اسکول جمعہ اور ہفتے کو بھی بند رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button