پاکستانتازہ ترین

طے ہے کہ پنجاب اور کے پی اسمبلیاں دسمبر میں ہی توڑیں گے: اسد عمر

اسلام آباد(پاک نیوز)تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ پنجاب اور کے پی اسمبلیاں دسمبر میں ہی توڑ دی جائیں گی۔ایک بیان میں اسد عمر نے کہا کہ پہلے پنجاب اسمبلی توڑنی ہے یا دونوں صوبائی اسمبلیاں ساتھ، اس پر ابھی فیصلہ نہیں ہوا تاہم یہ ضرور طے ہے کہ پنجاب اور کے پی اسمبلیاں دسمبر میں ہی توڑ دی جائیں گی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button