پاکستانتازہ ترین

پنجاب اسمبلی کی تحلیل کا معاملہ، مونس الٰہی آج عمران خان سے ملاقات کریں گے

لاہور(پاک نیوز) مسلم لیگ ق کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی آج چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے اہم ملاقات کریں گے۔ذرائع کے مطابق مونس الہٰی آج شام لاہور میں عمران خان سے ان کی زمان پارک والی رہائش گاہ پر ملاقات کریں گے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ ملاقات میں اسمبلیوں کی تحلیل اور اتحادی امور سے متعلق تبادلہ خیال ہوگا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button