پاکستانتازہ ترین

پنجاب حکومت نے موسم سرما کی چھٹیوں کا باقاعدہ اعلان کردیا

لاہور(پاک نیوز) لاہور سمیت پنجاب بھر میں 24 دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا آغاز ہوگا۔محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفیکیشن کےمطابق  24 دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا آغاز ہوگا اور 2جنوری 2023 میں صوبہ بھر کے سکولوں دوبارہ تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہوگا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button