پاکستانتازہ ترین

صدر مملکت کے جنرل (ر) باجوہ سے متعلق بیان پر ایوانِ صدر نے وضاحت جاری کردی

اسلام آباد(پاک نیوز)ایوانِ صدر نے صدرِ مملکت عارف علوی کے بیان سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا۔ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ صدر عارف علوی سے  غلط بیان منسوب کیا گیا جس کے مطابق صدر نے کہا کہ سابق آرمی چیف اور ان کی ٹیم نے سینیٹ، عام انتخابات میں پی ٹی آئی کی مددکی۔ایوان صدر کا کہنا ہےکہ بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، صدر کے بیان کو توڑ مروڑ کر خود بناکر پیش کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button