کراچی(پاک نیوز)دخترِ مشرق اور عالم ابسلام کی پہلی خاتون وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کو آج ہم سے بچھڑے 15 سال بیت گئے۔دو مرتبہ پاکستان کی وزیراعظم رہنے والی واحد خاتون بے نظیر بھٹو کو 27 دسمبر 2007 کو راولپنڈی میں قتل کردیا گیا تھا۔