پاکستانتازہ ترین

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا فیصلہ آج ہو گا

لاہور(پاک نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں اہم اجلاس آج ہو گا۔احمد نواز سکھیرا، نوید چیمہ، محسن نقوی یا احد چیمہ میں سے کون ہو گا نگران وزیراعلیٰ پنجاب، چیف الیکشن کمشنر آج اعلان کریں گے۔پنجاب میں تحریک اعتماد اور صوبائی اسمبلی ٹوٹنے کے بعد سے جاری سیاسی بحران تھمےگایا مزید بڑھےگا؟ کڑے لمحہ میں صوبے کی چابی ملنے کا موقع آگیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button