تازہ ترینعلاقائی

کوہاٹ:محکمہ تعلیم زنانہ کی بھرتی میں من مانیوں کا انکشاف

kohatکوہاٹ(ڈسٹرک ر پو ٹر)محکمہ تعلیم زنانہ کی بھرتی میں من مانیوں کا انکشاف ڈی ای او اور زنانہ نے صوبائی حکومت کہ احکامات بالائے طاق رکھ کے درخواست گزاروں کہ چھکے چھڑادیئے شکر درہ کی سماجی شخصیت حاجی وزیر الرحمن نے صوبائی وزیر اور سیکر ٹری ایجو کیشن کی درخواست دی ہے جس میں یہ موقف اختیار کیا گیاکہ ڈی ای اور زنانہ کوہاٹ نے 29 جولائی کوصوبائی اخبار میں اشتہار لگایااور درخواستوں کی وصولی کی آخری تاریخ 3 اگست مقرر کی وقت جو انتہائی قلیل وقت ہے اور امیدوار کسی صورت بھی اپنی تیاری مکمل نہیں کر سکتا تھاانیوں نے کہا کہ صوبے بھر میں کہیں اور ٹیسٹ کی شرط نہیں رکھی گئی مگر انہوں نے ٹسٹ کی شرط لگادی کہ ٹسٹ سے رہ جانے والے امیدواروں کو انٹریوں میں نہیں بلایا جائے گا ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے صوبائی حکومت کی پالیسی بنائی جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ان میں بھرتیوں میں بدعنوانی کا عنصر نمایاں ہے انہوں صوبائی وزیر تعلیم اور سیکرٹری سے مطالبہ کیا کہڈی ای اور زنانہ سے ان کے اس فعل کی باز پرس کی جائے اور دبارہ سے اشتہار لگاکر امیدواروں کودرخواستیں جمع کرانے کے لئے15 دن کا ٹائم دیا جائے تاکہ کسی حقدار کی حق تلفی نہ ہوسکے۔

یہ بھی پڑھیں  سبی: پہلا موقع ہے کہ میونسپل کمیٹی کے کسی چیئرمین کو سبی میلہ میں شیلڈ ملی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker