پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم نے 7 فروری کو کل جماعتی کانفرنس طلب کرلی، عمران خان کو بھی شرکت کی دعوت

اسلام آباد(پاک نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے 7 فروری کو اسلام آباد میں کل جماعتی کانفرنس طلب کرلی، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔اس حوالے سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نے اہم قومی چیلنجز پر تمام سیاسی قائدین کو ایک میز پر بٹھانے کا فیصلہ کیا ہے،  تمام قومی سیاسی قائدین کو  اے پی سی میں شرکت کی باضابطہ دعوت دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button