تازہ ترینعلاقائی

نیشنل یوتھ اسمبلی اسلام آباد کے صدر حنان علی عباسی کو ”کامن ویلتھ یوتھ ایوارڈ “کی نامزدگی پر دلی مبارکباد،سید آکاش نقوی

akashحسن ابدال (پریس ریلیز)کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے ممبر اور ممتاز کالم نویس سید آکاش حسین نقوی نے نیشنل یوتھ اسمبلی اسلام آباد کے صدر حنان علی عباسی صاحب کو 36ممالک کے نمائندہ ایوارڈ ”کامن ویلتھ یوتھ ایوارڈ“کا حقدار پائے جانے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے اور انکے لئے نیک خواہشات کا اظھار کیا ہے ان کے خیالات کے مطابق حنان علی عباسی ایک خدا ترس اور نیک دل انسان ہیں انھوں نے ۴۱سال کی کم عمری میںشاہینی پرواز کی طرح منزلوں کو چھونے کا عزم کیا جسکی بناءپر آج کامیابیاں انکے قدم چوم رہی ہےپچیس سالہ نوجوانی میں متعدد ایوارڈزحاصل کئیے جانا انکی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے میں ان کی نایاب کاوشوں کو سلام پیش کرتا ہوں

یہ بھی پڑھیں  رکن قومی اسمبلی عائشہ گلئی کا تحریک انصاف چھوڑنے کااعلان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker