تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:چوہدریوں کا حکم نہ ماننے پرمسلح افراد محنت کش کو گن پوائنٹ پراغوا کرکےلےگئے

bhai pheruبھائی پھیرو(نامہ نگار)چوہدریوں کا حکم نہ ماننے پر چار مسلح افراد محنت کش کو گن پوائنٹ پر اغوا کرکے اپنے ڈیرے پر لے گئے اور ڈنڈے مار مار کر ادھ موا کردیا۔تفصیلات کے مطابق نواحی اتفاق اڈہ پر چوہدریوں کا حکم نہ ماننے پر ملزمان عابد،عباس،آصف وغیرہ چار کس محنت کش ساجد کو گن پوائینٹ پر اغوا کرکے اپنے ڈیرے پر لے گئے اور ڈنڈے مار مار کر ادھ موا کردیا۔تھانہ صدر بھائی پھیرو میں مقدمہ درج

یہ بھی پڑھیں  رائے ونڈ: گارڈز اور سربراہان کی میٹنگ، سکیورٹی خدشات پر قابو پانے کی ٹریننگ و ہدایات

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker