پاکستانتازہ ترین

ریاض کے گورنر شہزادہ سطام بن عبدالعزیز انتقال کر گئے

news-1360684160-6446ریاض (ڈیسک رپورٹر) سعودی عرب کے شہر ریاض کے گورنر شہزادہ سطام بن عبدالعزیز انتقال کر گئے ہیں۔ سطام بن عبدالعزیز 21 جنوری 1941ءکو ریاض میں پیدا ہوئے۔وہ 1979 سے 2011 ءتک ریاض کے ڈپٹی گورنر رہے اور 5 نومبر 2011ءکو ریاض کے نویں گورنر منتخب ہوئے

یہ بھی پڑھیں  وزیراعظم نواز شریف کااستعفیٰ دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اسحاق ڈار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker