تازہ ترینفن فنکار

اداکارماجد جہانگیرکاسیاست میں قدم،(ن) لیگ سے ٹکٹ کی درخواست

90545-MajidJahangirلاہور(نمائندہ خصوصی) معروف اداکار ماجد جہانگیر کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ(ن) کو کراچی کے ہر حلقے سے امیدوار کھڑے کرنے چاہئیں، نواز شریف کی قیادت میں شہر کے حالات بہتر ہوسکتے ہیں۔ لاہور پریس کلب میں ان کا کہنا تھا کہ کراچی بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ کی آگ میں جل رہا ہے، شہر کے لوگ سہمے ہوئے ہیں کوئی کھل کر بات نہیں کرسکتا وہ سچ بولنے کے لئے لاہور آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ(ن) کو چاہئے کہ کراچی کے ہر حلقے سے امیدوار کھڑے کرے، اگر نواز شریف نے انہیں گلشن اقبال کی نشست سے انتخابی ٹکٹ دیا تو وہ دعویٰ کرتے ہیں کہ جیت کر دکھائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں  عظیم رہبر،کی عظیم بیٹی بینظیر بھٹوشہید

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker