پاکستانتازہ ترین

قائم مقام چیف الیکشن کمشنرنے میڈیا کوریج سے روکنے کا نوٹس لے لیا

election officeاسلام آباد(بیوروچیف) قائم مقام چیف الیکشن کمشنرنے میڈیا نمایندوں کو کوریج سے روکنے کا نوٹس لے لیا ہے ،ان کا کہنا ہے کہ کوریج سے روکنے والے اہلکاروں کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ پولنگ اسٹیشنوں پر میڈیا نمایندوں کو مکمل کوریج کی اجازت ہے،کوریج سے روکنے پر کارروائی کی جائے گی۔واضح رہے کہاسلام آباد اور لاہور سمیت مختلف شہروں سے میڈیا کو کوریج سے روکنے کی شکایات سامنے آئی تھیں ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button