تازہ ترینعلاقائی

پی پی 118: ن لیگ کے اخترعباس بوسل کامیاب، غیر سرکاری نتیجہ

Akhtar Abbasمنڈی بہاء الدین (نمائندہ خصوصی)ضمنی انتخابات کے غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی پی 118 منڈی بہاء الدین سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار اختر عباس بوسل کامیاب قرار پائے ہیں۔ غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی پی 118 منڈی بہاء الدین میں ووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئی جہاں مسلم لیگ ن کے اختر عباس بوسل 31ہزار 305 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ہیں جبکہ ان کے حریف پاکستان تحریک انصاف کے لیاقت علی رانجھا کو 17 ہزار 292 ووٹ حاصل کرسکے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button