پاکستانتازہ ترین

جنرل کیانی کی زیرصدارت ایک روزہ کور کمانڈر اجلاس شروع

kayaniراولپنڈی(بیوروچیف) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی زیرصدارت ایک روزہ کور کمانڈر اجلاس جی ایچ کیو میں شروع ہو گیا۔  سکیورٹی ذرائع کے مطابق اجلاس میں آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نیٹو کمانڈروں کے ساتھ اپنی حالیہ ملاقات پر کور کمانڈرز کو اعتماد میں لیں گے۔ اجلاس میں علاقائی سیکورٹی، سرحدوں کی صورتحال اور پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور بھی زیر غور آئیں گے

یہ بھی پڑھیں  پھولنگرمیں5 فروری یوم یکجہتی کشمیرکے حوالے سے ریلیاں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker