تازہ ترینفن فنکار

جمشید انصاری کی 8 ویں برسی آج منائی جارہی ہے

jamshid insari لاہور (نمائندہ شوبز)ٹیلی ویژن کے معروف اداکار جمشید انصاری کی 8ویں برسی آج منائی جائے گی۔ انکل عرفی سے مقبولیت کی بلندیوں تک پہنچنے والے جمشید انصاری نے بے شمار ٹیلی ویژن ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے اور فلموں میں بھی کام کیا۔ ان کی برسی کے موقع پرکراچی میں تقریب منعقد ہوگی جس میں مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد شرکت کریں گے جبکہ ان کے اہلخانہ کی جانب سے فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا جائے گا۔

 

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button