تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ: 5جگہ سے بی آر بی نہر کی پٹری کاٹنے پر نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ

daskaڈسکہ(نامہ نگار)5جگہ سے بی آر بی نہر کی پٹری کاٹنے پر نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ تفصیل کے مطابق تھانہ ستراہ کے نواحی علاقوں ویروالہ ،چھانگی ،بھگت پور ،نند پور اور ترسکہ میں نامعلوم افراد نے بی آر بی نہر کی پٹری کو متعدد جگہوں سے کاٹ دیا جس پر ڈویژنل کینال مجسٹریٹ سید طاہر حمید نے سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے پر تھانہ ستراہ میں نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر وادیا ۔

یہ بھی پڑھیں  شورکوٹ:شہربلدیہ پارک کی ناقص منصوبہ بندی اورلا پرواہی سے ملحقہ آبادی شدید پریشان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker