تازہ ترینکھیل

بھارت نے اے سی سی ایمرجنگ کپ جیت لیا

news-1377405350-3238 سنگاپور(نمائندہ سپورٹس) بھارت نے پاکستان کو نو وکٹوں سے شکست دے کر اے سی سی ایمرجنگ کپ اپنے نام کرلیا ۔پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے بھارت کو جیت کیلئے 160رنز کا ہدف دیاہے جو بھارت نے حاصل کرلیا۔ سنگاپورمیں کھیلے جانیوالے فائنل میچ میں عمروحید نے 41، عثمان قادر نے 33رنزبنائے جبکہ چھ کھلاڑی ڈبل فگرمیں داخل ہوئے بغیر ہی پویلین لوٹ آئے تاہم آخری وکٹ پر 52رنز کی شراکت بنائی ۔ بھارت نے پوری ٹیم کو 159رنزپرآﺅٹ کردیا ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button