تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:چانچ افراد نے محنت کشی کی جواں سالہ بیٹی کو اغوا کر لیا

daskaڈسکہ(نامہ نگار)چانچ افراد نے محنت کشی کی جواں سالہ بیٹی کو اغوا کر لیا تفصیل کے مطابق تھانہ ستراہ کے علاقہ سرانوالی کا رہائشی فیض احمد مزدوری کر نے گیا ہوا تھا کہ رات کو جب وہ واپس گھر آیا تو دیکھا کہ اس کی 16سالہ بیٹی(ش) گھر پر موجود نہ تھی پتہ جو ئی کر نے پر معلوم ہوا کہ اس کی بیٹی کو ملزم راحت علی چار نامعلوم ساتھیوں کی مدد سے زبر دتی کیری ڈبہ میں ڈال کر اغوا کر کے لے گیا ہے ستراہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کردی۔

یہ بھی پڑھیں  سعودی وزیر دفاع آ ج ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker