تازہ ترینفن فنکار

معروف بھارتی اداکارہ وگلوکارہ جینوارائے کی کولکتہ میں منعقدہ فیشن شو میں شرکت

downloadکولکتہ(نمائندہ شوبز) بھارتی معروف اداکارہ و گلوکارہ جینوا رائے کی ایک بڑے فیشن شو میں شرکت۔فیشن شو کی انتظامیہ نے انکا والہانہ استقبال کیا اور جینوا رائے نے اپنے گیتوں سے فیشن شو کی رونق کو دوبالا کر دیا اور فیشن شو کو چار چاند لگا دیئے ۔انہوں نے اس موقع پر اپنے تاثرات بیان کرتے ہوئے کہا کہ ایسے فیشن شو میں شرکت کرنے سے انکی شہرت میں اضافہ ہوتا ہے۔آخر میں جینوا رائے نے فیشن شو کی انتظامیہ کابھر پور انداز میں شکریہ ادا کیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button