تازہ ترینعلاقائی

حجرہ شاہ مقیم:مس بریرہ تبسم ایس ایس ٹی سائنس کو’’بیسٹ ٹیچر‘‘ ایوارڈ سے نوازا گیا

downloadحجرہ شاہ مقیم (نامہ نگار)سوشل ریفارمز کونسل پنجاب ضلع اوکاڑہ کی طرف سے گورنمنٹ گرلز ہائر سکینڈری سکول با ما بالا تحصیل رینالہ خورد کی ٹیچر مس بریرہ تبسم ایس ایس ٹی سائنس کو ’’بیسٹ ٹیچر‘‘ ایوارڈ سے نوازا گیا ،جس پر علاقہ کی مختلف سماجی تنظیموں ،اساتذہ اور طلباء و طالبات نے خراج تحسین پیش کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ترک صدر رجب طیب اردوان 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker