تازہ ترینعلاقائی

کوہاٹ:پاکستان تحریک انصاف کوہاٹ کی ضلع کا بینہ نے خالی عہدوں پرتعینات کردی

ptiکوہاٹ(ڈسٹرک رپو ٹر)پاکستان تحریک انصاف کوہاٹ کی ضلع کا بینہ نے خالی عہدوں پرتعینات کردی اس سلسلے میں گزشتہ روز پارٹی کے ضلعی صدر ہمایون چاچا کی صدارت میں اجلاس منعقد ہوا جس میں دیگر عہدیداروں کے علاوہ حلقہ39 صدر محمدعارف جنرل سیکرٹری محمد ریاض نے بھی شرکت کی اجلاس میں تنظیم کے خالی عہدوں پر نئے عہدیداروں کی تقریری کی منظوری دی گئی جس کے مطابق حلقہ39 پی ٹی آئی کے محمد طفیل کو ضلعی جائنٹ سیکرٹری اور اشیاز آفریدی کو پارٹی کا سیکرٹری اطلاعات مقرر کردیا گیا جائنٹ سیکرٹری محمد طفیل نے ایک ملاقات میں پارٹی کے ضلعی اور حلقہ مشران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انشاء اللہ پارٹی کی ترقی کیلئے کام کر کے قائدین اور کارکنوں کے توقعات پر پورا اتروں گا۔

یہ بھی پڑھیں  لاہور ميں بارش زحمت بن گئی،بارش سےچھت گرگئی،میاں بیوی جاں بحق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker