پاکستانتازہ ترین

پنجاب میں 60 دن کے بعد سی این جی بحال

cngلاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب میں پینتالیس دن کے بعد آج سے سی این جی کا شیڈول بحال ہوگیا۔ لاہور، ملتان، گوجرانوالہ، شیخوپورہ اور ساہیوال میں صبح چھ بجے سے گیس اسٹیشنز کھل گئے ہیں، جس کے بعد اسٹیشنز پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔  نئے شیڈول کے مطابق شہریوں کو دو دن تک گیس فراہم کی جائے گی۔ سوئی ناردرن کے شیڈول کے مطابق فیصل آباد، سرگودھا، اسلام آباد اور بہاول پور ریجنز میں سی این جی اسٹیشنز پیر کی صبح چھ بجے دو روز کے لئے کھلیں گے۔ سی این جی ایسوسی ایشن نے مطالبہ کیا ہے کہ سی این جی اسٹیشنز کو دو کی بجائے چار روز گیس فراہم کی جائے۔ پنجاب کے کئی علاقوں میں سی این جی اسٹیشن چوری گیس سپلائی کرتے رہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button