پاکستانتازہ ترین

غلطی سے سرحد پار کرجانیوالا پاکستانی فوجی بھارت میں شہید

borderراولپنڈی (ڈیسک رپورٹر) غلطی سے سرحد پار کرجانیوالے پاکستانی فوجی کو بھارت نے لائن آف کنٹرول پر شہید کردیاہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایل او سی پر پاکستانی فوجی جاں بحق ہوگیاتاہم مزید تفصیلات معلوم نہیں ہوسکیں ۔ کھوئی رٹہ سیکٹر میں غلطی سے پاکستانی فوجی سرحد پار کرکے بھارتی علاقے میں داخل ہوگیاتھا جس پر پاکستان نے فوجی کی واپسی کیلئے اعلیٰ سطح پر بھارت سے رابطہ کیاتھا جبکہ گذشتہ روز بھی مقامی سطح پر بھارتی حکام سے رابطہ ہوا۔ نجی چینل کے عسکری ذرائع کے مطابق جمعہ کو بھارت کی طرف سے جواب دیئے جانے کا امکان ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button