پشاور(ڈیسک رپورٹر)کمشنر پشاور نے شکیل آفریدی کی سزا کالعدم قرار دے دی۔ کمشنر پشاور نے شکیل آفریدی کا کیس اب پولیٹیکل ایجنٹ خیبرایجنسی کے حوالے کردیاہے۔کمشنر پشاور نے شکیل آفریدی کیس کا فیصلہ سناتے ہو ئے کہا پولیٹیکل ایجنٹ کے فیصلے تک ضمانت نہیں ہوگی۔
You must be logged in to post a comment.