تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:بھتہ نہ دینے پر چھ افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو شدید زخمی کردیا

okaraاوکاڑہ(محمدمظہررشید)بھتہ نہ دینے پر چھ افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو شدید زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نواحی علاقہ 42 ڈی کے رہائشی منیر احمد ولد نیامت علی کے بیٹے محمد شفیق سے ملزمان عمران ، ظفراقبال ، اکبر اور عبدالغفار نے اپنے دونامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ بھتے کا مطالبہ کیاجس پر محمد شفیق نے انکار کیاتو اُنہوں نے فائرنگ کرکے شدیدزخمی کردیا اور جائے واردات سے فرار ہوگئے ۔ زخمی کو فوری طور ہسپتال پہنچادیاگیا جہاں اُس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker