پاکستانتازہ ترین

عمران خان نے اے پی سی کی دعوت قبول کرلی

Imran Khanاسلام آباد (بیوروچیف)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت قبول کرلی ۔ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق 9ستمبر کوہونے والی اے پی سی میں عمران خان خود شریک ہوکر ٹھوس تجاویز دیں گے ۔ذرائع کے مطابق اس کے ساتھ ساتھ عمران خان نے نومنتخب صدر ممنون حسین کی تقریب حلف برداری کا بائیکاٹ بھی ختم کردیا

یہ بھی پڑھیں  ووٹ نہ ڈالنا شرعی طور پر جائز نہیں- مفتیان کا فتوی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker