پاکستانتازہ ترین

جنگِ ستمبر کی یاد میں آج یومِ دفاع منایا جا رہا ہے

dafance dayکراچی(نامہ نگار)جارح نہیں لیکن دفاع کرنا خوب جانتے ہیں، جارحیت کبھی کی نہیں اور دفاع میں کوئی کسر کبھی چھوڑی نہیں، دشمن بار بار آزما چکا۔ جنگِ ستمبر کی یاد میں آج یومِ دفاع منایا جا رہا ہے۔ دن ہے سرحدوں کے جاں باز محافظوں کو سلام پیش کرنے کا۔ داد شجاعت دینے والے جاں بازوں اور شہیدوں کو قوم کا خراج عقیدت۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!