تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ: اوباش کی بچے کے ساتھ بدفعلی گھر والوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا

daskaڈسکہ(نامہ نگار)اوباش کی بچے کے ساتھ بدفعلی گھر والوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا تفصیل کے مطابق تھانہ سٹی ڈسکہ کے علاقہ گلشن کالونی کے رہائشی غلام حسین کا 9سالہ بیٹا (م)گھر کے باہر کھیلنے گیا کافی دیر تک واپس نہ آنے پر گھر والوں نے اس کی تلاش کی تو دیکھا کہ پٹری نہر بی آربی پر ملزم رحمان بچے کے ساتھ بدفعلی کر رہا ہے گھر والوں نے ملزم کو پکڑ کر تھانہ سٹی پولیس کے حوالے کر دیا سٹی پولیس مقدمہ درج کر کے مصروف تفتیش ہے

یہ بھی پڑھیں  بھارتی اداکار ششی کپور کےلیے’’ لائف ٹائم اچیومنٹ‘‘ ایوارڈ کا اعلان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker