تازہ ترینکھیل

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، یونس خان چھٹے نمبر پر

younis khanدبئی(نمائندہ سپورٹس) آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی کردی ہے جس کے مطابق ہرارے ٹیسٹ میں ڈبل سنچری بنانیوالے یونس خان کی رینکنگ میں دو درجے ترقی ہوئی ہے اور وہ 8 ویں سے چھٹے نمبر پر آگئے ہیں۔ ہرارے ٹیسٹ میں 11 وکٹیں لینے والے سعید اجمل کی رینکنگ میں ایک درجہ ترقی ہوئی اور وہ تیسرے نمبر پر ہیں۔ نئی ٹیسٹ رینکنگ میں مصباح الحق15ویں نمبرپرآگئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  چیمپئنز ٹرافی: جنوبی افریقہ اور سری لنکا آج آمنے سامنے ہونگے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker