تازہ ترینعلاقائی

اسلام آباد:معروف کالم نگاراورنوجوان صحافی ایس ایم عرفان طاہرکوقتل کی دھمکیاں

s m irfan thairاسلام آبا د (پریس ریلیز )معروف کالم نگا ر اور نو جوان صحا فی ایس ایم عرفان طا ہر کو قتل کی دھمکیا ں تفصیلا ت کے مطا بق میڈیا سے عرصہ 10 سال سے وا بستہ معروف کالم نگا ر اور نوجوان صحا فی ایس ایم عرفان طا ہر کو گذشتہ کئی دنو ں سے مو بائل فو ن اور ای میل کے زریعہ سے نا معلوم دہشتگردوں کی طرف سے دھمکی امیز پیغاما ت موصول ہو رہے ہیں گذشتہ دو تین سالو ں میں سو سے زائد صحا فی حق گوئی اور مظلو م کا ساتھ دینے کی پا داش میں اپنی زندگیو ں سے ہا تھ دھو بیٹھے ہیں صحا فی معا شرے کی آنکھ اور زبان ہو تا ہے جو حق و باطل میں تفریق کے لیے خدما ت سرانجام دیتا ہے دہشتگردوں کی طرف سے ایسی مذموم حرکا ت و سکنا ت آزادی صحا فت پر حملہ ہیں صحا فتی برادری ، اہل علم و دانش ،کالم نگا رو ں اور تمام مکا تب فکر نے ایسے منفی اور غیر فطری حر بے کی بھرپو ر مذمت کی اور حکومت کو نوجوان صحافی اور کالم نگا ر ایس ایم عرفان طا ہر کو مکمل سیکیو رٹی فراہم کرنے کا مطا لبہ کیا ہے یو ں ہی سچائی اور ایما نداری کی آواز کو دبا یا اور خا مو ش کیا جا تا رہا تو امر با لمعرو ف اور نہی عن المنکر کا رواج ختم ہو تا چلا جا ئے گا ۔ بد امنی ، دہشتگردی ، انتہا پسندی اور شدت پسندی کے خلا ف قلم چلا نا صحا فت کے شعبہ سے وابستہ ہر فر د کا اولین فریضہ ہے اور دہشتگردوں سے صحا فی برادری اور کالم نگا رو ں کو تحفظ فراہم کر نا سٹیٹ کی اہم ترین ذمہ دا ری ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  اسلام آباد: دھرنا ختم کروانے کے لیے حکومت کا شرکا سے مذاکرات کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker