پاکستانتازہ ترین

ممنوں حسین نے بارھویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

mamnoonاسلام آباد(بیوروچیف)ممنوں حسین نے بارھویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے ان سے حلف لیا۔ اس موقع پر منعقدہ تقریب میں سابق صدر زرداری، وزیراعظم نواز شریف، وزرائے اعلیٰ، سابق وزرائے اعظم گیلانی اور راجہ پرویز اشرف سمیت بڑی تعداد میں وزرا اور اعلیٰ حکام شریک تھے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!